ڈیوائن براوو کا نیا گانا، شاہد آفریدی سے ملاقات کا احوال بھی شامل
براوو نے افغان کرکٹر راشد خان سے ملنے کی کہانی بھی شاعری میں بیان کی
ہفتہ 27 مئی 2017 17:35
(جاری ہے)
براوو نے افغان کرکٹر راشد خان سے ملنے کی کہانی بھی شاعری میں بیان کی، ڈیوائن براوو ماضی میں ورلڈ کپ 2015 کے موقع پر ’چیمپئن چیمپئن‘ گاکر بھی خاصے مشہور ہوئے تھے۔
انھوں نے ’ چلو چلو‘ اور ’ ٹرپ ابھی باقی ہے‘ نامی گیت بھی گائے ہیں۔نئے گیت میں وہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے پیشرو دھونی کو واٹس اپ کریں، گیت کی شروعات سری لنکا سے ہوتی ہے، جہاں وہ اپنے دوست کمار سنگاکارا کو بلاتے ہیں، وہ پھر اپنے دوست مہیلا جے وردنے کو کال کرتے ہیں، اسی طرح گیت میں دیگر کرکٹرز بھی شریک ہوتے چلے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.