ہاکی میں کئی عزاز حاصل کرنے والے سابق اولمپئن زاہد شریف میڈلز بیچنے پر مجبور

دل کا مریض اور بیروزگار ہوں ،میڈلز بیچ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ،وزیراعظم میرے میڈلز خریڈ لیں،زاہدشریف

ہفتہ 27 مئی 2017 17:54

ہاکی میں کئی عزاز حاصل کرنے والے سابق اولمپئن زاہد شریف میڈلز بیچنے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) ہاکی میں کئی عزاز حاصل کرنے والے سابق اولمپئن زاہد شریف اپنے میڈلز بیچنے پر مجبور ہوگئے،زاہدشریف کا کہنا ہے دل کا مریض اور بیروزگار ہوں ،میڈلز بیچ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ،وزیراعظم نواز شریف میرے میڈلز خریڈ لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہاکی میں کئی اعزاز حاصل کرنے والے اولمپئن زائد شریف میڈلز بیچنے پر مجبور ہوگئے۔زاہد شریف کا کہنا ہے دل کا مریض اور بیروزگار ہوں۔میڈلز بیچ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں۔زاہد شریف نے اپیل کی وزیراعظم نواز شریف میرے میڈلز خرید لیں۔زاہد شریف نے چیمپئینز ٹرافی،ورلڈ کپ ،اولمپکس اور ایشین گمیز میں حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :