جہلم،پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ملزمان گرفتار

ہفتہ 27 مئی 2017 19:06

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج۔پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق ایس آئی چوکی کالا گجراں ملزم محمد زبیر ولد عابد حسین سکنہ افغاناں آبادتحصیل دینہ ضلع جہلم سے چالیس لیٹر شراب ،ندیم احمد اے ایس آئی چوکی کالا گجراں نے اسرار احمد ولد ابرار احمد سکنہ پنڈوڑی دینہ سے بیس لیٹر شراب ، محمد تنویر اے ایس آئی نے طاہر احمد ولد شمس الدین سکنہ محمود آباد سے پانچ لیٹر شراب ، اعجاز نسیم اے ایس آئی نے علی رضا ولد ظہور سکنہ محمود آباد جہلم سے پانچ لیٹر شراب اور نعمان اصغر ولد علی اصغر سکنہ محمود آباد جہلم سے پانچ لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر کہی

متعلقہ عنوان :