مصباح الحق کل اپنی 43ویں سالگرہ منائینگے

ہفتہ 27 مئی 2017 20:36

مصباح الحق کل اپنی 43ویں سالگرہ منائینگے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2017ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق 43برس کے ہو گئے ان کی43ویں سالگرہ کل (اتوار کو)منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ملک بھر میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے جن میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔مصباح الحق28مئی 1974ئ کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ئ میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔ ۔

متعلقہ عنوان :