Live Updates

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر سینیٹر اعظم سواتی نے تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنما افتخار فاروقی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے الیکشن کمشنر سندھ نامزد کر دیا

ہفتہ 27 مئی 2017 22:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان دوا خان صابر کے اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر سینیٹر اعظم سواتی نے تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنما افتخار فاروقی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے الیکشن کمشنر سندھ نامزد کیا ہے، واضح رہے کہ 17جون کو پارٹی کے اندرونی انتخابات منعقد ہوں گے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات