پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہائوس میں انتہائی مصروف دن گزارا
سینیٹر رحمن ملک سمیت دوسری کئی اہم سیاسی شخصیات نے ان سے ملاقاتیں کیں اور ملک اور سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ہفتہ 27 مئی 2017 22:29
(جاری ہے)
ملاقات کرنے والے دیگر افراد میں پی پی بلوچستان کے سابق جنرل سکریٹری بسم اللہ خان کاکڑ، بدین کے سابق ایم پی اے محمد نواز چانڈیو اور دادو سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری شامل تھے۔
سینیٹر رحمن ملک نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامہ کے حوالے بریفنگ دی۔ جبکہ دوسرے رہنمائوں سیاسی معاملات اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو نے پارٹی رہنمائوں پر زور دیا کہ وہ عوام سے قریبی رابطہ کو بڑھائیں اور موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر جیالوں کو ہر جگہ سیاسی فعال اور متحرک رکھنے کی کوشش کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.