فلمسٹار بہار بیگم امریکہ پہنچ گئی

اتوار 28 مئی 2017 13:11

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) فلمسٹار بہار بیگم ماہ رمضان گزارنے امریکہ اپنے بیٹوں کے پاس پہنچ گئیں۔ بہار بیگم نے روانگی سے قبل بتایا کہ وہ 4 برس کے بعد امریکہ جا رہی ہیں جہاں ان کے دو بیٹے بزنس کرتے ہیں۔ بہار بیگم ایک ماہ کے بعد واپس لاہور آئینگی۔

متعلقہ عنوان :