سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی 43ویں سالگرہ منائی

اتوار 28 مئی 2017 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے گزشتہ روز اپنی 43ویں سالگرہ منائی ۔ مصباح الحق 28مئی 1974ء کومیانوالی میںپیداہوئے۔انہوںنے اپنے ٹیسٹ کیریئرکوآغاز8مئی2001ء کوآکلینڈمیںنیوزی لینڈکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ10تا14مئی 2017ء کوویسٹ انڈیزکے خلاف کھیلا۔ون ڈے کیریئرکاآغاز 27اپریل2002ء سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلااورآخری ون ڈے میچ20مارچ2015ء کوایڈیلیڈمیں آسٹریلیاکے خلاف کھیلا۔

جبکہ ٹوٹونٹی کیریئرکاآغاز2ستمبر2007ء کونیروبی میںبنگلہ دیش کے خلاف کیااورآخری ٹی ٹونٹی میچ27فروری2012ء کوابوظہبی میںانگلینڈکے خلاف کھیلا۔مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں75میچوںکی132اننگزمیں46.62کی اوسط سی81چھکوںاور511چوکوںکی مددسی5222رنزبنائے جن میں10سنچریاںاور39نصف سنچریاںشامل ہیںٹیسٹ میںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور161رنزناٹ آؤٹ ہے انہوںنے فیلڈنگ کے دوران49کیچزبھی پکڑے ۔

(جاری ہے)

اپنے ون ڈے کیریئرمیں162ون ڈے میچوںکی 149اننگزمیں43.40کی اوسط سی83چھکوںاور342چوکوںکی مددسے 5122رنزبنائے جن میں42نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور96رنزناٹ آؤٹ ہے انہوںنی66کیچ بھی پکڑے۔جبکہ 39ٹی ٹونٹی میچوںکی34اننگزمیں37.52کی اوسط سی788رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاںشامل ہیںانکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور87*رنزناٹ آؤٹ ہے۔انہوںنے فیلڈنگ کے دوران 14کیچ بھی پکڑے ۔

متعلقہ عنوان :