سونیا حسین امریکہ سے ترکی پہنچ گئیں

اتوار 28 مئی 2017 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2017ء) ٹی وی کی معروف اداکارہ وماڈل سونیا حسین امریکہ سے ترکی پہنچ گئی ہیں جہاںوہ س روزقیام کریں گی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سونیا حسین ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ ان دنوں ورلڈ ٹورپر گئی ہوئی ہیں جس کے پہلے مرحلے میں انہوں امریکہ کی مختلف ریاستوں کی سیر کی جبکہ اب وہ ترکی پہنچ گئی ہیں۔ اس بارے میں سونیا حسین کا کہنا ہے کہ جب بھی مجھے ٹائم ملتا ہے سال میں ایک بار سیر کے لئے بیرون ملک جاتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :