پشاور، گریڈ اسٹشنز اور واپڈا تنصیبات کی خفاظت کو یقینی بنائیں,صلاح الدین خان محسود
صوبے بھر کے ریجنل پولیس افسروںاورضلع پولیس افسروں کے نام ایک خصوصی سرکلرجاری
اتوار 28 مئی 2017 20:12
(جاری ہے)
سرکلر میں RPOs اور DPOs کو ہدایت کی گئی ہیں۔
کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ وہ واپڈا اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گریڈ سٹشن کے اندر داخلے کی اجازت نہ دیں ۔ ا س طر ح بڑے بڑے شاہراہوں پرروڈ کی بندیش کی اجازت بھی نہ دیں ۔ انہیں احتجا ج کے مقامات / جگہوں پر لاٹھی چارج کے اوزار / آلات سے لیس مناسب تعداد میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔انہیں واپڈا کی تنصیبات / ملازمین کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر قانون کی رٹ کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگرکہی واپڈحُکام کے ساتھ مذاکرات مطلوب ہو تو ایسی صورت میںجلوس کے چند مشران / رہنمائوں کے لیے واپڈ ا افسران کے ساتھ مذاکرات کے سہولت کا انتظام کریں اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اس سلسلے میں جاری شدہ اپریشنل گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں سرکلر میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ تمام RPOs اور DPOs ریاست کے تمام تنصیبات اور ان کے ملازمین کی خفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو موثر استعمال کو بروئے کار لائیں گے۔سرکلر میں واپڈا افسرا ن او ر پولیس افسرا ن کے مابین ہر وقت قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور کسی بھی احتجاج کی صورت میں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر حالات کی نزاکت کے مطابق تدابیر اختیار کرنے اور اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس کے ساتھ ساتھ ہی ایک اور مراسلے میں پیسکو خکام کو تمام RPOs اور DPOs کے موبائل نمبر اور گھروں کے ٹیلفون نمبر فراہم کر دئیں گئے ہیں ۔ اور پیسکو خکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پیسکو کے تما م سٹاف بشمول سینئر افسران امن و امان کی کسی بھی صورت خال میں عوام سے گفتوشنیداور مذکرات کرنے کے لیے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.