دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بجلی ،پانی ،تعلیم،روزگار اور اہل حکمرانوں سے محروم ہے ،صفدر قریشی
صدر پاکستان کی تنخواہ میں اضافہ انکے چپ رہنے کی رشوت اور انعام ہے ،رائو کامران محمود مظالم کے خلاف اٹھنا ہو گا اور ظلم کے نظام اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرنا ہوگی، پاکستان عوامی تحریک کے قائدین کا DHAمیں افطار ڈنر سے خطاب
اتوار 28 مئی 2017 21:00
(جاری ہے)
توانائی کے بحران نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے کراچی والوں نے پہلی سحری اندھیرے میں کی کے الیکٹرک اور حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔
انھوں نے کہاحکمرانوں کے عوام دوست بجٹ نے کشکول کو دیگ میں بدل دیا ہے مزدور کی تنخواہ ہزار غربت کا مذاق ہے۔صدر پاکستان کی تنخواہ میں اضافہ انکے چپ رہنے کی رشوت اور انعام ہے۔رمضان آتے ہی مہنگائی کے عفریت نے غریب کو نگل لیا ہے قوم مظالم کب تک برداشت کرے گی۔مظالم کے خلاف اٹھنا ہو گا اور ظلم کے نظام اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف بغاوت کرنا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.