دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن منایاگیا

پیر 29 مئی 2017 14:27

دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن منایاگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کاعالمی دن منایاگیا ۔اس دن کا موضوع ’’دنیا بھرمیں امن کاقیام ‘‘ رکھا گیا ۔

(جاری ہے)

اس دن کو منانے مقصد امن فوج کیلئے فوجی اورسول اہلکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرناہے۔اقوام متحدہ نے حال ہی میں قیام امن کی 16کارروائیوں کیلئے ایک لاکھ 13ہزار سے زائد فوجی، پولیس اور سول اہلکاروں کو تعینات کیاہے۔

متعلقہ عنوان :