لاہور ،شیر خوار بچی کی اغوا کا مقدمہ نا معلوم خاتون کی خلاف درج

پیر 29 مئی 2017 23:01

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) پولیس تھانہ کوٹ لکھپت نی لاہور جنرل ہسپتال سی محمد عمران کی شیر خوار بچی کی اغوا کا مقدمہ نا معلوم خاتون کی خلاف درج کر کی تفتیش شروع کر دی ہی ۔ مدعی کی مطابق نوسر باز عورت گزشتہ 2دنوں سی نو مولو د کی ممانی سمیرا زوجہ محمد شہباز کی ساتھ تھی جو موقع ملتی ہی بچہ لی کر غائب ہو گئی۔ ہسپتال ریکارڈ کی مطابق چونگی امر سدھو کی رہائشی محمد عمران کی بیوی عائشہ کو زچگی کیلئی لاہور جنرل ہسپتال داخل کرایا گیا۔

28مئی کو سہ پہر 4بجی کی قریب ان کی ہاں آپریشن سی بچہ پیدا ہوا جسی ڈیوٹی ڈاکٹر نی قواعد و ضوابط مکمل کرنی کی بعد محمد عمران کی حوالی کر دیا ۔ بعد ازاں بچی کی والد نی نومولود کو اپنی کزن سمیرا کو پکڑا دیا جو لیبر روم کی باہر اپنی خاوند کی ساتھ بچی کو لی کر بیٹھ گئی۔

(جاری ہے)

رات گئی ملزمہ نی سمیرا کی شوہر شہباز کو پانی لینی کیلئی بھجوایا اسی دوران نوسر باز عورت بچی کو لیکر غائب ہوگئی ۔

واقعہ کی اطلاع ملتی ہی ہسپتال انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اورعمران سی بچی کی گم ہو نی کی باری میں تفصیلات معلوم کیں ۔ محمد عمران کی درخواست پر پولیس تھانہ لکھپت نی مقدمہ درج کر کی تفتیش شروع کر دی ہی ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال ڈاکٹر غلام صابر نی پولیس حکام سی کہا ہی کہ ملزمہ کی گرفتاری اور بچی کی فوری بازیابی کیلئی جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائی ۔انہوں نی کہا کہ عائشہ زوجہ عمران کی ہاں بڑی آپریشن سی بچہ پیدا ہوا تھا ،جسی ہسپتال کی ایس او پیز کی مطابق والد کی سپرد کیا گیا ۔ (معظم فخر)

متعلقہ عنوان :