لاہور ، ہائوسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی چیف کا مسل نوجوانوں پر تشدد ،

ورثائ اور اہل علاقہ کا پولیس چوکی کی باہر احتجاجی مظاہرہ

پیر 29 مئی 2017 23:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی کی سکیورٹی چیف شعیب نبی نی مسلح گارڈز کی ساتھ علاقی کی تین غریب نوجوانوں پر تشدد ، رائفلوں کی بٹ مار کر شدید زخمی کر دیا ، نوجوانوںکی ورثائ اور اہل علاقہ نی پولیس چوکی کی باہر احتجاجی مظاہرہ کرتی ہوئی سکیورٹی چیف کی خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

تفصیلات کی مطابق فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی کی رہائشی تین نوجوان غلام رسول ، عرفان ارشاد اور آصف شہزاد افطاری کی بعد سوسائٹی کی مین مارکیٹ میں بوتلیں پی رہی تھی کہ اسی دوران سوسائٹی کی سکیورٹی چیف شعیب نبی اپنی مسلح گارڈز کی ساتھ وہاں آئی اور نوجوانوں سی انکی شناخت طلب کی ۔ جس پر نوجوانوں اور سکیورٹی چیف کی درمیان جھگڑا ہو گیا اور طیش میں آکر سکیورٹی چیف نی نوجوانوں پر تشدد کرنا شروع کر دیا ،پھر رائفلوں کی بٹ سی نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا ، شدید تشدد کی وجہ سی تینوں افراد کی سر پھٹ گئی اور ان کی کمر ، چہری پر شدید زخمی آئی ۔

(جاری ہے)

واقعی کی بعد نوجوانوں کی ورثائ اور اہل علاقہ نی پولیس چوکی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی کی باہر احتجاجی مظاہرہ کرتی ہوئی شدید نعری بازی کی اور سکیورٹی چیف کی خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ زخمی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم نی ان افراد کی خلاف قانونی کارروائی کی لئی چوکی پنجاب ہائوسنگ سوسائٹی میں درخواست دی دی ہی جس پر ابھی کارروائی نہیں ہوئی ۔ (معظم فخر)

متعلقہ عنوان :