لاہور ،نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

پیر 29 مئی 2017 23:02

لاہور ،نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) ہنجروال کے علاقہ میںنہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا جسکو تیراکوں نے نہر سے نکال کر بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال داخل کروادیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پابندی کے باوجود شہر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہریوں نے نہر کا رخ کرلیا ہے ،گزشتہ روز ٹھوکر نیار بیگ کے قریب اسلم نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کربے ہوش ہوگیا جسکونہر سے نکال کر طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال داخل کروادیا گیاجہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتاتی جاتی ہے۔(معظم فخر)

متعلقہ عنوان :