دمشق کے نواحی علاقے برزہ سے شامی باغیوں کا انخلاء مکمل
صدر بشارالاسد کی دارالحکومت کے نواحی علاقوں میں چار سال بعد دوبارہ عمل داری قائم ہوگئی
منگل 30 مئی 2017 15:17
(جاری ہے)
برزہ اور اس سے ملحقہ علاقوں قابون اور تشرین پر باغی گروپوں کا گذشتہ چار سال سے قبضہ تھا جبکہ شامی فوج نے ان تمام علاقوں کا مکمل محاصرہ کررکھا تھا۔
2013ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ علاقے صدر بشارالاسد کی حکومت کے دوبارہ کنٹرول میں آگئے ہیں۔برزہ کو چھوڑ کر جانے والے زیادہ تر افراد باغیوں کے مضبوط گڑھ شمال مغربی صوبے ادلب کی جانب جارہے تھے جبکہ بعض ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے جرابلس کی جانب رواں دواں تھے۔اس قصبے پر ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کا قبضہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.