وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر تے ہوئے عوام کو ناروا لوڈ شیڈنگ سے دوچار کر رکھا ہے، ہماری پیدواری بجلی پر ملک کے دیگر حصوںمیں روشنیاں بحال ہیں پرہم یہاں بجلی کیلئے ترس رہے ہیں، وفاق اس صوبے کے عوام کو بھی پنجاب کی طرح پاکستان کے شہر ی سمجھے
صوبائی وزیر آبپاشی سکندر حیات خان شیرپائو کا بیان
بدھ 31 مئی 2017 18:45
(جاری ہے)
وہ بدھ کو جاری کردہ بیان میں اظہار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اپنی یہ روش ترک کر دے اور اس صوبے کے عوام کو بھی پنجاب کی طرح پاکستان کے شہر ی سمجھے،ہمیں بجلی کی مد میں اپنا حق بھی دیا جائے اور ہمارے واجب لادا بقایا جات بھی فراہم کئے جائیں جبکہ صوبے میں لوڈ شیڈنگ کے ذریعے کی جانے والی زیادتی کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بڑی افسوس کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ رمضان لمبارک کے با برکت مہینے میں افطاری اور سحری کے وقت عوام کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں تکلیف دی جاتی ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے اس تنگ نظری کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.