دتہ خیل کے ایک 113 مہمند ایجنسی کے سات بلاکس میں سیکورٹی اور گلگت بلتستان کے 40 بلاکس میں برفباری کی وجہ سے مردم شماری نہیں ہوسکی ، آصف باجوہ

مردم شماری کے نتائج کی سمری جولائی کے آخر تک مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کریں گے ، حتمی روپوٹ کے آنے میں ایک سال لگ سکتا ہے،چیف شماریات کی ماہانہ پریس بریفنگ

جمعرات 1 جون 2017 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2017ء) چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ دتہ خیل کی113 ، مہمند ایجنسی کی7 بلاکس میں سیکیورٹی اور گلگت بلتستان کی40 بلاکس میں برفباری کی وجہ سے مردم شماری نہیں ہوسکی جبکہ مردم شماری کے نتائج کی سمری جولائی کے آخر تک مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کریں گے جبکہ حتمی روپوٹ کے آنے میں ایک سال لگ سکتا ہے جمعرات کو ماہانہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا کہ کہ د وسرے مرحلے 88اضلاع میں مردم شماری کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، اور سامان اسلام آباد منتقل ہو چکا ہے بلوچستان کے 19 اضلاع میں مردم شماری ہوچکی ہے، صرف سامان آنا رہ گیا ہے انہوں نے کہا کہ دتہ خیل کے ایک سو تیرہ ، مہمند ایجنسی کے سات بلاکس میں سیکیورٹی اور گلگت بلتستان کے چالیس بلاکس میں برفباری کی وجہ سے مردم شماری نہیں ہوسکی ان علاقوں میں جولائی میں مردم شماری کروائی جائیگی ٓٓصف باجوہ نے بتایا کہ ڈایٹا پرسیسنگ کے عمل کی شفافیت کی مانیٹرنگ کیلیے خیبر پختونخوا ، پنجاب اور سندھ نے اپنی ٹیمیں نامزد کر دی ہیں جبکہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی جانب سے ابھی ٹیمیں نامزد نہیں کی گئیںآصف باجوہ نے بتایا کہ مردم شماری سے رہ جانیوالے دتہ خیل کے 140 اور مہمند ایجنسی 7 بلاکس میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے جبکہ گلتری گلگت بلتستان کے 40 بلاکس میں جولائی میں مردم شماری کروائی جائیگی۔

(جاری ہے)

چیف شماریات نے بتایا کہ مردم شماری کے ابتدائی نتائج کی سمری جولائی کے آخری ہفتے تک مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کر دیے جائیں گے جبکہ حتمی رپورٹ آنے مین ایک سال کا عرصہ درکار ہیانہوں نے بتایا کہ نادرا سے 70 لاکھ شناختی کارڈز کی تصدیق کروائی گئی ہے ، مردم ش پنجاب اور سندھ نے اپنی ٹیمیں نامزد کر دی ہیں جبکہ بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی جانب سے ابھی ٹیمیں نامزد نہیں کی گئیںآصف باجوہ نے بتایا کہ مردم شماری سے رہ جانیوالے دتہ خیل کے 140 اور مہمند ایجنسی 7 بلاکس میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے جبکہ گلتری گلگت بلتستان کے 40 بلاکس میں جولائی میں مردم شماری کروائی جائیگی۔

چیف شماریات نے بتایا کہ مردم شماری کے ابتدائی نتائج کی سمری جولائی کے آخری ہفتے تک مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کر دیے جائیں گے جبکہ حتمی رپورٹ آنے مین ایک سال کا عرصہ درکار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نادرا سے 70 لاکھ شناختی کارڈز کی تصدیق کروائی گئی ہے ، مردم شماری میں کوئی گلی یا محل نہیں چھوڑا گیا تاہم ابھی بھی موصول ہونیوالی اکا دکا شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔

چیف شماریات نے بتایا کہ مردم شماری کے ابتدائی نتائج کی سمری جولائی کے آخری ہفتے تک مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کر دیے جائیں گے جبکہ حتمی رپورٹ آنے مین ایک سال کا عرصہ درکار ہے انہوں نے بتایا کہ نادرا سے 70 لاکھ شناختی کارڈز کی تصدیق کروائی گئی ہے ، مردم شماری میں کوئی گلی یا محل نہیں چھوڑا گیا تاہم ابھی بھی موصول ہونیوالی اکا دکا شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔شہزاد

متعلقہ عنوان :