گورنر پنجاب رفیق رجوانہ علاج معالجے کیلئے بیرون ملک روانہ

ہفتہ 3 جون 2017 18:06

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ علاج معالجے کیلئے بیرون ملک روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2017ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ علاج معالجے کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئے جس کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے قائم مقام گورنر کے عہدے کاچارج سنبھال لیا ۔