لاہور ائیر پورٹ پرکارگو سروسز کی نجکاری کا فیصلہ ،خواہشمند کمپنیوں سے رابطے شروع کر دئیے گئے

ہفتہ 3 جون 2017 18:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جون2017ء) انتظامیہ نے لاہور ائیر پورٹ پر کارگو سروسز کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ، خواہشمند کمپنیوں سے رابطے بھی شروع کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کارگو سروسز کی نجکاری کی بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری لی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق رائل ائیر پورٹ کو کارگو سروسز کی نجکاری کئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :