حمزہ اکبر اور شہرام چنگیزی عالمی سنوکر کپ میں پاکستان کی نمائند گی کریں گے

اتوار 4 جون 2017 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2017ء) دو پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی عالمی سنوکر کپ میں پاکستان کی نمائند گی کریں گے اور عالمی کپ 3 جولائی سے چین میں کھیلا جائے گا اور جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی حمزہ اکبر اور شہرام چنگیزی کریں گے یہ ٹورنامنٹ 9 جولائی تک جاری رہے گا-

متعلقہ عنوان :