اٹلی میں میچ دیکھنے کے دوران دھماکے کی افواہ، بھگدڑ سے 1500 افراد زخمی،7کی حاکت تشویشناک
پیر 5 جون 2017 13:32
(جاری ہے)
لندن میں ریال میڈرڈ اور جووینٹس کے درمیان چیمپئنز لیگ کا فائنل کھیلا گیا جب کہ میچ دیکھنے کے لیے اٹلی کے کئی شہروں میں بڑی بڑی اسکرینوں کا انتظام کیا گیا تھا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے میچ دیکھا اٹلی کے ہی شہر ٹیورن میں بھی لائیو میچ دیکھنے کے لیے بڑی اسکرین کا انتظام کیا گیا تھا جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع تھے تاہم اسی دوران دھماکے کی آواز آئی جس کو لوگ دھماکا سمجھ کر بھاگ کھڑے ہوئے اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 1500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیورن شہر کی انتظامیہ کے مطابق دہشت گرد حملوں کی خبر صرف افواہ تھی، لوگ دھماکے کی آواز کو دہشت گردوں کا حملہ سمجھ بیٹھے اور بھگڈرمچ گئی۔ دوسری جانب اطالوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا فائر کریکر پھٹنے سے ہوا جب کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.