پشاور،ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کا احتجاجی کیمپ ، شدید گرمی کے باوجود 12ویں روز بھی جاری
پیر 5 جون 2017 18:57
(جاری ہے)
ایل آر ایچ انتظامیہ کیخلاف لگائے جانے والے احتجاجی کیمپ میں ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کے عہدیدار ، ایل آ رایچ ، کے ٹی ایچ سے تعلق رکھنے والے ینگ ڈاکٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جبکہ رات کے اوقات کار میں بھی ینگ ڈاکٹر کا احتجاج جاری رہتا ہے،شدید گرمی اور روزہ کے باوجود ڈاکٹروں کا احتجاج گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔
احتجاجی کیمپ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کے صدر ڈاکٹر گلاب نور نے کہا کہ فوری طور پر ہمارے مطالبات کوتسلیم کیا جائے روزہ میں بھی احتجاج جاری رکھا جائے گا ۔ ڈاکٹر مرتضیٰ ، ڈاکٹر فیصل ، ڈاکٹر بشارت اور ڈاکٹر دائود کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.