گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کااپنے پریس سیکرٹری آغا مشہود شورش کی ولدہ کی وفات پر اظہار افسوس
پیر 5 جون 2017 21:45
(جاری ہے)
دریں اثنا، قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے بھی پریس سیکرٹری آغا مشہود شورش کو ٹیلی فون کیا اور ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ۔
انہوں نے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ بعد ازاں، ممتاز صحافی ، شاعر، ادیب اور دانشور مرحوم شورش کاشمیری کی اہلیہ ، پریس سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب آغا مشہود شورش اور پی ٹی وی کرنٹ افیئرز کے ڈایریکٹر آغا مسعود کی والدہ مرحومہ خورشید بیگم کو میانی صاحب کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ سہ پہر تین بجے مسجد شہداء مال روڈ لاہور میں ادا کی گئی جس میںصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمانرفیق، وفاقی سیکرٹری اطلاعات سردار احمد نواز سکھیرا، جماعت اسلام کے رہنما لیاقت بلوچ ، پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری، خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد، پیر ناظم حسین شاہ، قاری سید صداقت علی، سینئرز صحافی مجیب الرحمان شامی، سلمان غنی، خالد قیوم، مقصود بٹ، نجم علی، پریس سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب بن عزیز، پی آر ٹو سی ایم اطہر علی خاں، گورنر ہائوس اور پاکستان ٹیلی وژن کے افسران اور سٹاف کے علاوہ دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز منگل، مورخہ 06.06.2017کو بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ 24۔دی مال روڈ ، لاہور کی جائے گی۔ تمام احباب سے شرکت کی استداعا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.