کاجول نے سائیکلنگ کرتے ہوئے تازہ تصویر شیئر کر دی

منگل 6 جون 2017 12:17

کاجول نے سائیکلنگ کرتے ہوئے تازہ تصویر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے مالدیپ میں لی گئی تازہ تصویر شیئر کر دی جس میں کاجول لکڑی کے بنے پل پر سائیکلنگ کر رہی ہیں اور موسم سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اداکار اجے دیوگن اور ان کی فیملی ان دنوں چھٹیوں پر مالدیپ میں موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :