لندن برج پر حملہ کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت بھی ہو گئی ، یوسف ضغبہ اٹلی کا شہری تھا،برطانوی میڈیا
منگل 6 جون 2017 17:55
(جاری ہے)
یوسف ضغبہ گزشتہ سال شام میں گھسنے کی کوشش کے بعد گرفتار بھی رہا ۔
اس سے قبل لندن برج حملے میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے خرم شہزاد بٹ اور راشد ردوان کا نام ظاہر کیا تھا ، خرم بٹ کے بارے میں کہا گیا تھاکہ وہ لندن میں ہونے والے دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان کا تعلق شمالی لندن کے علاقے بارکنگ سے ہے۔خرم بٹ کی عمر 27برس بتائی گئی تھی جو لندن میں ہی پلا بڑھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.