قمر زمان کائرہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی
پی پی کا جیالا ہوں، جینے مرنے کا عہد کررکھا ہے ،بھٹو کا فلسفہ پہلی اور آخری محبت ہے،پارٹی ماں کی طرح ہے ماں سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا، پی پی رہنما
منگل 6 جون 2017 18:10
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
سیاسی ورکر کیلئے پارٹی ماں ہوتی ہے اور ماں سے غداری کا سوچا بھی نہیں جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنی خواہشات کو پوسٹ بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں ، جس کا حقیقت میں کوئی وجود ہی نہیں ہوتا میری جماعت اور میری قیادت نے مجھ جیسے کارکن کو لالہ موسیٰ جیسے شہر سے اٹھا کر ملکی اور بین الاقوامی سطح تک پہنچا دیا اس سے بڑھ کر مجھے اور کیا چاہیے انہوں نے کہا کہ ہمارے خاندان کا بھٹو خاندان سے دیرینہ تعلق چلا آرہا ہے اور پارٹی کیلئے ہمارا خاندان ہمیشہ فعال کردار ادا کرتا رہا ہے اب بھی قیادت نے مجھے وسطی پنجاب کی صدارت دے کر پارٹی کو فعال کرنے کیلئے جو ذمہ داری سونپی ہوئی ہے اسے اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.