عالمی جونیئر سکوائش چیمپیئن شپ رواں سال جولائیمیں نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی
بدھ 7 جون 2017 16:00
(جاری ہے)
پاکستان کو ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے گروپ بی میں ایران، تائیوں اور زون ٹو کے ونر کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ٹیمیں اچھی ہیں اور ہمارے کھلاڑی بھی تربیتی کیمپ میں بھر پور تیاری کریں گے۔ کراٹے کے کھلاڑیوں کا بھی تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے اس کے علاوہ جونیئر عالمی سکواش کپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے ان کھلاڑیوں کو ہیڈکوچ فہیم گل، فضل شاہ، آصف خان اور امجد خان تربیت دے رہے ہیں۔ جونیئر عالمی سکواش چیمپیئن شپ آئندہ ماہ جولائی میں کھیلی جائے گی جس میں چار رکنی قومی ٹیم شرکت کرے گی جن میں منصور زمان، عباس زیب، عبدالملک اور ذیشان زیب شامل ہیں۔ عالمی جونیئر سکوائش چیمپیئن شپ رواں سال 19 سی28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.