اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

بدھ 7 جون 2017 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2017ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ڈپٹی مئیر اسلام آباد زیشان نقوی، بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ عابد وحید، جنرل منیجر سوئی گیس اعجاز چوہدری، ایف بی آر کے سابق چیئرمین عبد اللہ یوسف، سی ڈی اے کے ممبر پلاننگ اسد کیانی، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری یاسین، ایف بی آر کے ممبران، چیف کمیشنر انکم ٹیکس، پی ٹی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر طالب ڈوگر، مختلف بلدیاتی یونینوں کے چیئرمینوں ، سینٹارس کے سردار تنویر الیاس، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدورخالد جاوید، طارق صادق، زبیر احمد ملک، میاں شوکت مسعود، محمد اعجاز عباسی، زاہد مقبول، ظفر بختاوری، عاطف اکرام شیخ، مزمل صابری، با صر دائود، فیڈریشن کے چیف کوآرڈینیٹر ملک سہیل حسین، مرکز انجمن تاجراں کے صدر اجمل بلوچ، ایس کے نیازی، افضل بٹ، نوید اکبر، فاروق فیصل، شکیل قرار ، خالد چوہدری، اشرف شاہ، زبیر شیخ، ثنا اللہ خان، لیاقت نیازی اور فدا ستی کاروباری، سماجی و سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خالد اقبال ملک، سینئر نائب صدر خالد ملک اور نائب صدر طاہر ایوب نے معزز مہمانوں کو افطار ڈنر میں خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :