ا ی سی سی اجلاس، اسٹیل ملز ملازمین کو 1 ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کی منظوری
زارت تجارت کی سفارش پر چینی کی برآمدات 31 مارچ سے بڑھا کر 31 جولائی کرنے کی بھی اجازت جرمن ڈویلپمنٹ ایجنسی کو ایشیاء کی خریدری پر سیل ٹیکس سے استثنیٰ
بدھ 7 جون 2017 23:26
(جاری ہے)
آکناک افیئر ڈویژن کی سفارش پر ای سی سی نے جرمن ڈویلپمنٹ ایجنسی کو ایشیاء کی خریدری پر سیل ٹیکس سے استثنیٰ دے دی‘ استثنیٰ دینے کا مقصد اسلام آباد کی حدود میں ترقیاتی منصوبوں کو بڑھانا ہے وزارت انڈسٹری اینڈ پروڈکشن کی سفارش پر ای سی سی نے متفقہ فیصلہ کیا کہ گنے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت پیٹرولیم کی سفارش پر ای سی سی نے لومنگ فیلڈ کی گیس کا دس ایم ایم سی ایف ڈی ایس این جی پی ایل کو مختص کرنے کی جازت دے دی۔ گیس کی قیمتوں کا اطلاق پیٹرولیم پالیسی کے مطابق لیا گیا۔ اسی طرح ای سی سی نے گھوٹکی میں کومیو کے کنواں سے ۲۔‘ ایم ایم سی ایف ڈی گیس اینگرو فرٹیلائزر کو دینے کی بھی ہدایت کردی۔ وزارت نجکاری کمیشن کی سفارش پر ای سی سی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ماہ فروری 2017 ء کی تنخواہ دین کی ہدایت کی ہے ای سی سی نے ہدات کی ہے کہ ملازمین کو تنخواہیں عید سے قبل جاری کی جائیں۔ وزارت پانی و بجلی کی سفارش پر بجلی کے شعبہ کی ذمے میں لیے گئے 41 ارب روپے کے قرضہ پر وزارت خزانہ کی گارنٹی دیے کی اجازت دے دی ‘ یہ رقم ڈسکوز کو رقم کی ادائیگی کے لئے دیے جائیں گے۔ ای سی سی نے وزارت خزانہ کی طرف سے پی ایس ڈی پی منصوبے کے تحت کام کرنے والے ملازمین کی نظر ثانی شدہ تنخواہوں کی منظوری دے دی اسی طرح اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کی سفارش پر صنعتی سیکٹر کو بجلی کے حوالے سے دیے گئے سپورٹ پیکج میں ترمیم کی منظوری دے دی اجلاس میں اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبد کے حوالے سے ایک بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر اعتماد کا اظہار کای گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس اور پی ڈی لیوی کی شرح 2013 ء کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔ (عابد شاہ/شہزاد پراچہ)مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.