امریکی ڈالر،پاونڈکی قدر کو استحکام ، قطری ریال کی قدر میں گیارہ سال میں پہلی بار کمی
جمعرات 8 جون 2017 12:51
(جاری ہے)
برطانوی پائونڈ سٹرلنگ 1.2957 کی شرح تبادلہ کے ساتھ مستحکم رہا۔
ایشیاء کی چھے بڑی کرنسیوں کی اوسط شرح تبادلہ ظاہر کرنے والا ڈالر ڈی اے ایکس وائے انڈیکس96.713 پر رہا۔قطری ریال کے ڈالر کے مقابلے میں پریمیم میں 550 پوائنٹس کی کمی آئی ہے جبکہ ڈالر3.6526 قطری ریال میں تبدیل ہوا جو کہ جولائی 2005 کے بعد قطری ریال کی کم ترین شرح تبادلہ ہے۔ماہرین کے مطابق قطری ریال کی قدر میں آئندہ 12 ماہ میں 1.5 فیصد کمی آسکتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.