میں نے موسیقی کی خصوصی تربیت حاصل کی ہے موسیقی کو سیکھ کر گایاجائے‘ گلوکارہ کنزی روز

جمعرات 8 جون 2017 13:26

میں نے موسیقی کی خصوصی تربیت حاصل کی ہے موسیقی کو سیکھ کر گایاجائے‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2017ء) گلوکارہ کنزی روزنے کہا ہے کہ میں نے موسیقی کی خصوصی تربیت حاصل کی ہے موسیقی کو سیکھ کر گایاجائے تو بہتر ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں کنزی روز نے کہاکہ استاد کے بغیر گائیکی بے معنی ہے ان کی گائیکی میں وہ چاشنی نہیں ہوتی جوسیکھے ہوئے ایک گلوکار میں ہوتی ہے۔ کنزی روزنے کہاہے کہ روزانہ ورزش اورچہل قدمی میرے معمولات میں شامل ہیں،ایک فنکار کیلئے فٹنس ضروری ہے مجھے سونے کے زیورات پہننے کا کوئی شوق نہیں ،کبھی کبھی ہاتھ پر سونے کی ایک انگوٹھی پہن لیتی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :