جے آئی ٹی میں تو چڑیا پر نہیں مار سکتی پھر وہاں سے تصویر کیسے لیک ہو گئی، آصف کرمانی
جمعرات 8 جون 2017 14:25
(جاری ہے)
کیوں حسین نواز کی شوگر کم ہونے کی خبر چلوائی گئی کیوں ہمیں اذیت میں دکھایا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں تو کوئی چڑیا پر نہیں مار سکتی تو پھر حسین نواز کی تصویر کیسے لیک ہوئی ۔ حسین نواز کی تصویر ویٹنگ ایریا کی نہیں بلکہ انٹروگیشن روم کی ہے انہوں نے کہاکہ رات پونے 12 بجے حسین نواز کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لئے کہا گیا پہلے حسن اور حسین نواز کو 9 اور 10 جون کو طلب کیا گیا تھا ۔ حسین اور حسن نواز جب جوڈیشل اکیڈمی میں داخل ہوتے ہیں تو ان کا رابطہ باہر سے کٹ جاتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اداروں کے درمیان کوئی تصادم نہیں ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ اداروں میں تصادم ہو ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں تمام ادارے بھی ایک دوسرے کا احترام کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.