Live Updates

پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن، بابر اعوان اور افضل وڑائچ نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 جون 2017 20:12

پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن، بابر اعوان اور افضل وڑائچ نے تحریک انصاف ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جون2017ء) پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن، بابر اعوان اور افضل وڑائچ نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کے رہنماوں کی بغاوت کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے مزید 3 مرکزی رہنماوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ندیم افضل چن، بابر اعوان اور افضل وڑائچ نے تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تینوں رہنما ممکنہ طور پر عید کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات