برطانیہ کے عام انتخابات میں 12 پاکستانی نڑاد افراد ممبر پارلیمنٹ بن گئے
روزینہ خان، شبانہ محمود، افضل خان، یاسمین قریشی، فیصل رشید، عمران حسین، نازشاہ ، خالد محمود ، ساجد جاوید، رحمان چشتی، نصرت غنی، محمد یاسین کامیاب ہونے والوں میں شامل کنزرویٹو پارٹی کے رہنمائ اور جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ بھی رچمنڈ پارک کی نشست سے کامیاب ہوگئے
جمعہ 9 جون 2017 23:14
(جاری ہے)
لیبر پارٹی کے فیصل رشید وارنگٹن سے کامیاب ہوئے ہیں۔ بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے عمران حسین ایم پی منتخب ہوئے ہیں۔
بریڈ فورڈ ویسٹ سے لیبر پارٹی کی امیدوار نازشاہ نے بھی الیکشن جیت لیا ہے۔ لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر ہی خالد محمود کامیاب قرار پائے ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار پاکستانی نڑاد ساجد جاوید بھی اپنی نشست جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار پاکستانی نڑاد رحمان چشتی نے بھی اپنی نشست جیت لی ہے۔ پاکستانی نڑاد خاتون نصرت غنی بھی کامیاب قرار پائی ہیں۔ بریڈ فورڈ سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر محمد یاسین نے کامیابی حاصل کی۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی کی تسمینہ شیخ اس بار کامیاب نہیں ہو سکیں۔کنزرویٹو پارٹی کے رہنمائ اور جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ بھی رچمنڈ پارک کی نشست سے کامیاب ہوگئے ہیں۔۔مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.