شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہفتہ 10 جون 2017 13:24

شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
قصور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء) نواحی گائوں شیخم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق جناح فاطمہ کی شادی کچھ عرصہ قبل تقی عباس سے شادی ہوئی تھی مگر دونوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا کہ گزشتہ روز دونوں میاں بیوی میں لڑائی ہوئی تو جناح فاطمہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔ پولیس تھانہ سرائے مغل نے ضابطہ کی کاروائی مکمل کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :