فدا حسین کیانی کا ڈی جی کشمیر لبریشن سیل آزاد کشمیر تعینات ہو نا خوش آئند ہے ‘
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے‘ فدا حسین کیانی کشمیر لبریشن سیل کو متحرک کرینگے مسلم لیگ (ن) کے راہنما و سابق نائب صدر چیمبر آف کامرس راجہ اعجاز دلاور خان کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 10 جون 2017 16:00
(جاری ہے)
ڈی جی کشمیر لبریشن سیل فدا حسین کیانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ میری تعیناتی پر میں اللہ تعالیٰ کا شکر گذار ہوں اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان ، سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان اور دیگر قائدین کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے یہ منصب دیا۔
انہوں نے کہا وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے جو ذمہ داری سونپی ہے اس کو احسن طریقے سے نبھاوں گا۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت خطہ میں تعمیر و ترقی کے جال بچھا رہی ہے۔ کشمیر لبریشن سیل کو متحرک کرئینگے۔ فدا حسین کیانی نے کہا عہدے ذمہ داریاں پھولوں کی نہیں کانٹوں کی سیج ہوتے ہیں میری کوشش ہو گی کہ کسی کو شکایت کا موقعہ نہ دوں۔ اس موقعہ پر دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.