طوفانی بارش اور تیز آندھی سے کئی شہروں میں بجلی کا نظام درہم برہم
لاہور میں 70، ملتان میں 150سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، کئی علاقے افطار کے وقت اندھیرے میں ڈوبے رہے
ہفتہ 10 جون 2017 23:00
(جاری ہے)
ملتان روڈ، سبزہ زار، اقبال ٹان، فیروزپور روڈ، گڑھی شاہو، دھرمپورہ، مغلپورہ، سمن آباد، بھاٹی، لوہاری، سمیت کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے اور افطار کے وقت شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ادھر ملتان اور گرد و نواح میں تیز بارش اور آندھی سے میپکو کے 150 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ ملتان، ڈی جی خان، مظفر گڑھ، احمد پور شرقیہ، میلسی، جہانیاں، جتوئی، علی پور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔بہاولپور میں بھی آندھی کے باعث بجلی کا نظام متاثر ہوا۔ کئی دیہی علاقوں میں بجلی بند رہی۔ منچن آباد، قصور، فیروزوالہ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی تیز آندھی سے بتی بند ہو گئی۔ پنڈی بھٹیاں، پنڈ دادنخان میں بھی گھنٹوں بجلی کی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.