عالمی چیمپئن آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 جون 2017 22:47

عالمی چیمپئن آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون ۔2017ء) عالمی چیمپئن آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا ہے۔عالمی چیمپئن آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ گروپ اے سے انگلینڈ اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش پہلی مرتبہ کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :