تیز آندھی اور طوفانی بارش سے، 12 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
متعدد درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، ہسپتالوںمیں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
اتوار 11 جون 2017 12:10
(جاری ہے)
بورے والا میں بارش سے گرنے والی دیوار ایک انسانی زندگی نگل گئی۔
واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے۔اٹھارہ ہزاری میں تیز آندھی سے درخت گر گیا جس کے نیچے دب کر خاتون اور اس کا گیارہ سالہ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔ چیچہ وطنی میں بوسیدہ چھت گرنے سے دس سالہ بچہ دم توڑ گیا جبکہ پانچ خواتین زخمی ہوئیں۔ملتان اور شجاع آباد میں طوفانی بارش سے حادثات میں خواتین اوربچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔ چشتیاں میں چھ افراد زخمی ہوئے ہین جبکہ سوات کے علاقے مالم جبہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔دوسری جانب بھکر کی تحصیل منکیرہ میں ریت اور مٹی کے طوفان سے یک دم اندھیراچھا گیا، پہلے آندھی چلی اور پھر فضا میں ہر طرف مٹی چھا گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پر گرد وغبارکی دیوار تن گئی۔ طوفان کا دورانیہ 40 منٹ تک جاری رہا جس کے دوران ہرطرف اندھیرا چھایا رہا، طوفان کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور عوام کلمہ طیمہ کا ورد کرتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.