گریجویشن کرنیوالی49ہزار سے زائد طلبا کو انٹرن شپ دیدی گئی
قرضہ سکیم کے تحت18ارب اور وزیراعظم کی بلاسود قرضہ سکیم کے تحت45اضلاع میں6ارب روپے سے زائد کی رقم دی گئی باصلاحیت طلبا میں 2لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ،مستحق طلبا کو ٹیوشن فیس کی مد میں5ارب74کروڑ روپے اداکئے اقتصادی سروے رپورٹ
پیر 12 جون 2017 16:03
(جاری ہے)
نوجوانوں کیلئے ہنرسکھانے کے پروگرام کے تحت اب تک73ہزار627لڑکوں اورلڑکیوں کو تربیت دی گئی ہے۔
وزیراعظم کے لیپ ٹاپ کی فراہمی کے پروگرام کے دوسرے مرحلے میں ملک بھر میں اعلی تعلیمی کمیشن کی تسلیم شدہ جامعات کے باصلاحیت طلبا میں 2لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ہیں۔وزیراعظم کی فیس واپسی تقسیم کے تحت دوہزاربارہ سے دوہزارسترہ تک 6ارب روپے سے زائد جاری کئے گئے ہیں۔اعلی تعلیمی کمیشن نے پسماندہ علاقوں کے مستحق طلبا کو ٹیوشن فیس کی مد میں5ارب74کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.