عمران خان کے پاس ثبوت نہیں، قرآن وسنت کے مطابق فیصلے ہوئے تو سزا سنگسار ہوگی،مسلم لیگ (ن)
منگل 13 جون 2017 15:27
(جاری ہے)
جمائمہ کی طرف سے آنے والی منی ٹریل عدالت تک نہیں پہنچ سکی۔
شوکت خانم کے ڈائیریکٹرز میں بہنوں اور دوستوں کے نام ہیں۔آف شور کمپنیوں میں بھی عمران خان کی بہنوں اور دوستوں کے نام ہیں۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف کسی عدالت سے نہیں بھاگے ۔ہر عدالت سے عمران خان بھاگے ہیں۔عمران خان یہ کھیل تماشہ اور ٹویٹ ٹویٹ کھیلنا بند کرو۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا کہ عمران خان غیر ملکی فنڈنگ کیس عجیب صورتحال پر پہنچ کر چوراہے پر اگیا ہے۔عمران خان کے وکیل انور منصور عدالت میں تسلیم کرچکے ہیں کہ غیر ملکی فنڈنگ ہوئی ہے۔عمران خان آپ کونسا نیا پاکستان بنارہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ قوم 2018کے انتخابات میں عمران خان کو وہ جواب دے جو یہ ساری عمر یاد رکھیں۔پانامہ کیس مسلم لیگ ن کے خلاف سازش ہے۔تحریک انصاف کیسٹپنی وکیل نے بھی عدالت میں اعتراف جرم کیا۔لاڈلے اشتہاری کو عدالت میں بھی نہیں پوچھا جارہا۔مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی طلال چودھری نے کہا کہ عمران خان جگہ جگہ ثبوت ڈھونڈے پھر رہے ہیں۔عمران خان کے پاس ثبوت نہیں ۔غیرملکی فنڈنگ پر سزا ملے گی۔تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی کے خلاف درخواست دائرکی۔کہا یہ جارہا ہے۔ جن کے خلاف درخواست ہے ۔تحقیق بھی وہ خود کرینگے ۔مختلف بہانوں سے کیس کو2018تک لٹکانے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ قانونی نہیں بلکہ سیاسی کیس ہے اسے لٹکایا نہ جائے۔ریکارڈ ٹیمپریگ کیس کو لٹکانے کا ایک بہانہ ہے۔ٹیمپرنگ کے حوالے سے ثبوت ہیں تو سامنے لایا جائے۔قرآن وسنت کے مطابق فیصلے ہوئے تو سزا سنگسار ہوگی ۔مسلم لیگ ن کی رہنما مائرہ حمید نے کہا کہ آج عدالت میں اثاثے چھپانے کی بھی بات ہوئی۔عمران خان عدالتوں میں تاخیری حر بے استعمال کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.