احمدیار، چار مسلح افراد نے امتحانی سنٹر کے باہر سے میٹرک طالبہ کو اغواء کرلیا

منگل 13 جون 2017 18:06

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) چار مسلح افراد نے امتحانی سنٹر کے باہر سے میٹرک طالبہ کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق ایف بلاک میںشاہ رسول کی ہمشیرہ ام کائنات کو امتحانی سنٹر گورنمنٹ گرلزایم سی ہائی سکول عارفوالا میں میٹرک کاپیپر دینے کیلئے جاتے ہوئے بشارت علی نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :