بخشیش الہٰی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صحافی برادری سڑکوں پر نکل آئی، ایبٹ آباد کے صحافیوں کا ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
منگل 13 جون 2017 18:54
(جاری ہے)
مظاہرہ کی قیادت اے یو جے کے صدر سردار نوید عالم کر رہے تھے جس میں صحافیوں کے علاوہ تحصیل ناظم محمد اسحق، نائب ناظم سردار شجاع احمد، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حاجی صابر تنولی، ممبران تحصیل کونسل صداقت خان، حاجی سلطان و دیگر سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر صدر پریس کلب ایبٹ آباد محمد شاہد چوہدری، ممبر ایف ای سی سردار شفیق احمد، جنرل سیکرٹری اے یو جے ثاقب خان اور سردار افتخار نے بخشیش الہٰی کے قتل کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔ احتجاجی ریلی پریس کلب سے شروع ہو کر ڈی سی آفس کے باہر جا کر اختتام پذیر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.