گلوکارہ صومیہ خان عید الفطر دبئی میں منائیں گی

بدھ 14 جون 2017 13:04

گلوکارہ صومیہ خان عید الفطر دبئی میں منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2017ء) گلوکارہ صومیہ خان عید الفطر دبئی میں منائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ صومیہ خان ان دنوں دبئی میں اپنے میوزیکل البم کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جبکہ عید الفطر کے تیسرے روز ان کا دبئی کے مقامی ہوٹل میں ایک میوزیکل شو بھی منعقد ہو گا جس میں بھارتی فنکار بھی حصہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

جس کے باعث وہ اس سال عید الفطر دبئی میں ہی منائیں گی جبکہ عید الفطر کے ایک ہفتے بعد پاکستان واپس آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :