پاکستان ریلویز حکومتِ پنجا ب کے تعاون سی لاہور میں پٹری کے دونوں اطراف میں پلے ایریاز، جوگنگ ٹریک، جم، سائیکلنگ ٹریک اور دیگر سہولتیں فراہم کرے گا
بدھ 14 جون 2017 13:28
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گرین کوریڈور جدت اور سادگی کا بہترین کمبی نیشن ہوں گے۔
پلے ایریاز میں بچوں کے لئے جھولے اور سلائیڈز بہترین معیار کے بنائے جائیں گے۔ یہ پلے ایریاز 33 مختلف مقامات پر بنائے جائیں گے اور یہ گرین بیلٹ شاہدرہ سے رائے ونڈ اور رائے ونڈ سے شاہدرہ تک مجموعی طور 80 کلومیٹر طویل ہوگی۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد پراجیکٹ ہوگا۔منصوبے کی تکمیل کے بعد ایسے منصوبے دوسرے بڑے شہروں میں بھی بنائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.