Live Updates

شہنشاہ سلامت کی کٹہرے میں پیشی قوم کی فتح ہی:ڈاکٹر شاہد صد یق

سپر یم کور ٹ نے رانا ثنا ء اللہ کا مشورہ مان کر شہباز شریف کو طلب کر نے کا اچھا فیصلہ کیا ، سربراہ میڈیا سیل تحریک انصاف

بدھ 14 جون 2017 17:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شہنشاہ سلامت کی کٹہرے میں پیشی قوم کی فتح ہے چیخیں مار کر ن لیگ میدان نہیں مار سکتی سپر یم کور ٹ نے رانا ثنا ء اللہ کا مشورہ مان کر شہباز شریف کو طلب کر نے کا اچھا فیصلہ کیا جھو ٹے اور بڑی کی پیشی کے بعد انہیں اقتدار میں رہنے کا کو ئی جواز باقی نہیں رہتا دو نو ں بھا ئیو ں کو مستعفی ہو جا نا چاہیے اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا کہ جے آئی ٹی پر مٹھا ئی تقسیم کر نے والے آ ج اس کے بد تر ین مخا لف بن کر اس کے سامنے آ کھڑے ہو ئے ہیں جے آئی ٹی کو متنا زعہ بنا کر حکمران اپنی مر ضی کی ر پور ٹ لینا چاہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ جے آئی ٹی ممبران کی جا نب سے سپر یم کور ٹ میں جمع کرائی گئی ر پور ٹ انتہا ئی خطر ناک ہے پی ٹی آئی کا شروع سے مو قف رہاہے کہ وزیر اعظم کے مستعفی ہو نے تک شفا ف تحقیقا ت کی امید نہیں ہے کیو نکہ گلو بٹ جے آئی ٹی پر اثر انداز ہو نے کی کو شش کر ینگے انہو ں نے مز ید کہا کہ آ ج شہنشاہ سلامت کی مجر ما نہ کٹہر ے میں حا ضر ی کے مو قع گلو بٹو ں نے کو غلط حرکت کر نے کی کو شش کی تو اس کے اچھے نتا ئج برآ مد نہیں ہو نگے کر پشن لیگ کے گلو بٹ عد لیہ کی جا نب جانے والے راستو ں پر احتیا ط سے قد م رکھیں کیونکہ انکے یہی غلط اٹھائے گئے قد م انہیں اڈ یا لہ جیل لے جا سکتے ہیں
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات