لکسمبرگ کو چین یورپی یونین تعاون کے فروغ میں عملی کردارادا کرنا چاہیے،صدر شی

بدھ 14 جون 2017 18:03

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2017ء) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بدھ کو کہا چین کو توقع ہے کہ لکسمبرگ چین اور یورپی یونین(ای یو)کے درمیان تعلقات کے فروغ میں عملی کردارادا کرے گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیالات کا اظہار دورے پر آئے ہوئے لکسمبرگ کے وزیراعظم زاوائر بیٹل کے ساتھ مذاکرات کے دوران کیا۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ لکسمبرگ چین ۔ای یو تعاون کے فروغ کیلئے زیادہ سازگار شرائط کی فراہمی کے سلسلے میں ای یو پر دبائو ڈال سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :