ڈی آئی جی سی آئی اے کی عید خریداری کے حوالے سے شاپنگ سینٹرز کی خصوصی سکیورٹی کے انتظامات کرنے کی ہدایت
بدھ 14 جون 2017 18:36
(جاری ہے)
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے سی آئی اے کے تینوں یونٹس کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں چاند رات تک شاپنگ ایریا سیکورٹی پلان پر تکنیکی بنیادوں پر عمل کیا جائے اور عید کے ایام و نمازِ عید کے دوران بھی خفیہ سیکورٹی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU)کو اسٹریٹ کرائم ، بھتہ خوری اور بینک ڈکیتی میں ملوث مفرور و اشتہاری اور مطلوبہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مہم کو مزید تیز کرنے کے بھی احکامات دیئے۔ جبکہ اینٹی کارلفٹنگ سیل (ACLC)کے افسران کو گاڑیوں کی چوری و چھیننے کے واقعات کی روک تھام اور مطلوبہ گینگ کی گرفتاری کو یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔ ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (AVCC)کے افسران کو اغواء برائے تاوان اور دیگر مقدمات میں پولیس کو مطلوب مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری اور کی جانے والی کاروائیوں و کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.