جمشید دستی کی گرفتاری حکومت کا ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام ہے ،اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،امیر جماعت اسلامی پنجاب
بدھ 14 جون 2017 19:41
(جاری ہے)
میاں مقصود احمد نے مزید کہا کہ حکمران اپنی کرپشن، لوٹ مار سامنے آنے سے پریشان اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اور وہ اپنے مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیوں پر اٴْتر آئے ہیں حکمرانوں کو یاد رکھنا چاہئے ان کا یوم حساب قریب ہے۔
قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے چاہے وہ غریب ہویا جاگیر دار، وڈیرہ ہو۔انہوں نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کے باوجود جمشید دستی کو رہا نہ کرنا سپیکر کی کرسی کی تو ہین ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جمشید دستی کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور تمام مقدمات واپس لئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.